24 جون، 2011، 12:10 PM

امریکہ

امریکی ریاست الاسکا کے قریب 7،4 کی شدت کازلزلہ

امریکی ریاست الاسکا کے قریب 7،4 کی شدت کازلزلہ

مہر نیوز- 24جون 2011ء :امریکی ریاست الاسکا کے قریب بحرالکاہل میں 7،4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور حکام نے الاسکاکے ساحلی علاقوں کے لئے سونامی وارننگ جاری کردی ہے.

مہر خبررساں ایجنسی نے رائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہامریکی ریاست الاسکا کے قریب بحرالکاہل میں 7،4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور حکام نے الاسکاکے ساحلی علاقوں کے لئے سونامی وارننگ جاری کردی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق امریکی ریاست الاسکا کے مشرقی جزیرے الیوٹین سے ایک سو سات میل دوربحر الکاہل میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت سات اعشاریہ چار تھی۔ زلزلے کے بعد حکام نے الاسکاکے ساحلی علاقوں کے لئے سونامی وارننگ جاری کردی ہے۔

News ID 1342869

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha